ثبوت بدیہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ثبوت جو ظاہر میں ہی صحیح معلوم ہوں، سچی شہادت، کھلم کھلا شہادت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ ثبوت جو ظاہر میں ہی صحیح معلوم ہوں، سچی شہادت، کھلم کھلا شہادت۔ Primafacie evidence